وا شنگٹن 10 دسمبر ( ایجنسیز) امر یکی سنیٹ نے رچر ڈ ر اہو ل ورما کو ہند وستا ن کا ا گلا سفیر نا مز د کیا ہے ۔ مسٹر و ر ما جنکی عمر 46 سا ل ہے پہلے ہند وستا نی امریکی ہیں جنہیں ہند و ستا ن کے لئے امریکی سفیر نا مز د کیا ہے جو عنقریب ا پنا عہد ہ سنبھا لینگے ۔ ا مریکی صد ر با ر ک ا وبا ما جو یو م جمہو ر یہ پر مہما ن خصو صی مد عو کیا گیا
ہے ا نکے سا تھ ر چرڈ ر اہو ل و رما بھی سا تھ آ ئینگے ۔ سینٹ نے مسٹر ورما کے ہند وستا ن میں ا مر یکی سفیر کی تعنا تی کو ند ائی ووٹ سے منظو ری دی ۔ مسٹر ورما اوبا ما ا ڈ منسٹریشن میں سا ل 2009 تا 2011 تک بحیثیت ا سسٹنٹ سکریٹری بر ائے لیجسلیٹیو ا فیر س ‘ اسٹیٹ ڈ پا رٹمنٹ میں خد ما ت ا نجا م دے چکے ہیں ۔ فی ا لحا ل وہ ا سٹپ ٹو اینڈ جا نسن لا فر م میں بحیثیت سینیر کو نسلر خد ما ت ا نجا م دے ر ہے ہیں ۔